بیاض مجنوں تسکین ذوق میں خوش آمدید۔  دوران مطالعہ بہت ساری ایسی کتابیں زیر نظر آئیں جو کہ بلا شبہ اہل ذوق کے ادبی و علمی شوق کی مکمل تسکین کرتی ہیں تو سوچا کہ کیوں نہ ان کتابوں کو آپکے سامنے بھی رکھ دیا جائے کہ آپ کے ذوق کی بھی تسکین ہو سکے۔ امید ہے یہ سلسلہ آپ حضرات کے شوق مطالعہ کو مذید فروغ دے گا۔
ہماری کوشش ہو گی کہ جتنا جلد سے جلد ممکن ہو اس سلسلے کو زیادہ سے زیادہ وسیع کر سکیں اوراپنے قارعین کو بہترین سے بہترین مواد دے سکیں جو ان کے ذوق مطالعہ کی ہر ممکن  تسکین کر سکے ۔کتابوں کی فی الحال درجہ بندی نہیں ہے لیکن جوں جوں یہ سلسلہ آگے بڑھے گا انشاء اللہ ان کی درجہ بندی بھی کر دی جائے گی۔


آج کی کتاب

Photobucket

فہرست کتب

احمقوں کی دنیا      

| |
بیاض مجنوں 2012. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.