
بیاض مجنوں تسکین ذوق میں خوش آمدید۔ دوران مطالعہ بہت ساری ایسی کتابیں زیر نظر آئیں جو کہ بلا شبہ اہل ذوق کے ادبی و علمی شوق کی مکمل تسکین کرتی ہیں تو سوچا کہ کیوں نہ ان کتابوں کو آپکے سامنے بھی رکھ دیا جائے کہ آپ کے ذوق کی بھی تسکین ہو سکے۔ امید ہے یہ سلسلہ آپ حضرات کے شوق مطالعہ کو مذید فروغ دے گا۔